news stringlengths 325 10.8k | label class label 2
classes | category class label 5
classes |
|---|---|---|
اسلام آباد(نیو زڈیسک) ایک غیرمعروف کمپنی پلانیٹ کمپیوٹر نے 90 کی دہائی کی دلچسپ ایجاد کو جدید رخ دیا ہے اور انہوں نے کوسمو کمیونکیٹر بنایا ہے جس میں ایک ساتھ موبائل فون، کیمرے اور چھوٹا لیپ ٹاپ سمویا گیا ہے۔یہ ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ہے جس نے اپنے منصوبے کے لیے فنڈنگ شروع کردی ہے۔ کوسمو کمیونکیٹر بند ہوکر سمٹ جاتا ہے اور ... | 1Real | 3tch |
امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں 'کوال کوم' اور 'ایپل' کے درمیاب پیٹنٹ کے تنازع پر چین کی عدالت نے ’آئی فون‘ کی چین میں فروخت پر پابندی عائد کردی۔
عدالت نے اپنے بیان میں کہا کہ فوژو انٹرمیڈیٹ پیپلز پارٹ کوال کوم کی درخواست پر فوری طور پر آئی فون 6ایس، آئی فون 6ایس پلس، آئی فون 7، آئی فون 7پلس، آئی فون 8، آئی فون 8پلس او... | 1Real | 3tch |
بوسٹن(ویب ڈیسک) ہمارے دماغ کا ہر خلیہ ایک چھوٹے (منی) کمپیوٹر کی طرح کام کرتا ہے۔ اس لحاظ سے انسانی دماغ میں 100 ارب سے زائد کمپیوٹر ہمہ وقت کام کرتے رہتے ہیں۔اس ضمن میں ماہرین نے پہلی مرتبہ انسانی دماغ میں برقی سرگرمی کی بنیاد پر تحقیق کی ہے جس میں انسانی دماغی خلیات (نیورونز) کی انتہائی گہرائی سے تفصیلات لی گئی ہیں۔ ... | 1Real | 3tch |
ٹویوٹا نے اپنی نئی ایس یو وی رش پاکستان میں متعارف کرا دی ہے۔
پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق انڈس موٹر کمپنی نے ایک ایونٹ کے دوران یہ منی ایس یو وی گاڑی متعارف کرائی جو 2010 میں ڈائی ہاٹسو Terios کے نام سے پیش کیا گیا تھا مگر بعد میں ٹویوٹا نے اس کا نام بدلا۔
فوٹو بشکریہ ٹویوٹا
پاکستان میں یہ گاڑی 3 ورژن میں دستیاب... | 1Real | 3tch |
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے اسمگلنگ کے ذریعے ملک میں آنے والے موبائل فونز بند کرنے کے اعلان کے بعد اس سوال نے جنم لیا ہے کہ آخر یہ معلوم کیسے ہو کہ زیر استعمال فون اسمگل شدہ ہے یا نہیں، عام حالات میں یہ جاننا آسان نہیں لیکن پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کی مشکل کو حل کر دیا... | 1Real | 3tch |
دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کلاک کے موجد نے اسے اپنے گھر میں بنایا تھا اور اب اس کی نیلامی کر دی گئی ہے۔
تھامس بروملی نے جو پیشے کے اعتبار سے ایک انجینئیر ہیں یہ ڈیجیٹرون کلاک سنہ 1961 میں ہُل میں اپنے گھر میں تیار کی تھی۔
انھوں نے تین سال تک اپنی گھڑی کا سند حق ایجاد اپنے پاس رکھا لیکن پھر اس کی تجدید نہیں کروائی جس پر ہزاروں... | 1Real | 3tch |
ڈیسک: ایل جی کی جانب سے جنوری کے شروع میں لاس ویگاس میں شیڈول سی ای ایس نامی ٹیکنالوجی نمائش میں کے سیریز کے چار فونز اور ایل جی اسٹائلو تھری پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ان میں سے بیشتر فونز میں اینڈرائیڈ نوگٹ آپریٹنگ سسٹم موجود ہے۔
یہ فونز 4.5 انچ سے 5.3 انچ تک ہوں گے۔
سب سے چھوٹی اسکرین والا فون 2 میگا پکسل فرنٹ کیمرے،... | 1Real | 3tch |
زیورخ سائنس دان ایسے لچکدار روبوٹ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو پانی کی طرح اپنی ہیئت تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور یہ انسانی خون میں تیرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں تحقیقی جریدے سائنس ایڈوانس میں شائع ہونے والے ایک مقالے کے مطابق سائنس دان سلمان ساکر کی قیادت میں دو انجینیئرنگ کمپنی کے ماہرین ایسے لچکدار روبوٹس بنا... | 1Real | 3tch |
مرزا شاہد برلاس
اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ انٹر گورنمنٹل پینل آف کلا ئمیٹ چینج(آئی پی سی سی) کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ میں عالمی حِدّت (گلوبل وار منگ ) سے مقابلہ کرنے کے لیے زمینی ماحول میں کی جانے والی کچھ درستگیاں منظر عام پر لائی گئی ہیں ۔گو کہ اس میں جیو انجینئرنگ کی بابت مختصر طور پر بتا یا گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ... | 1Real | 3tch |
تصویر کے کاپی رائٹ CARLOS JONES/OAK RIDGE NATIONAL LABORATORY Image caption امریکی سپر کمپیوٹر سمٹ دو لاکھ ٹریلین کیلکیولیشنز فی سیکنڈ کر سکتا ہے
دنیا میں تیز ترین سپر کمپیوٹرز کی فہرست میں چین اب تیسرے نمبر پر آ گیا ہے جبکہ امریکہ پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔
تیز ترین دس کمپیوٹرز میں امریکہ کے پانچ کمپیوٹرز ہیں جبکہ دیگر مم... | 1Real | 3tch |
تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
ایک امریکی تھنک ٹینک نے خبردار کیا ہے کہ جیسے جیسے چین مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کے میدان میں ترقی کر رہا ہے، دنیا کا اقتصادی اور عسکری توازن تبدیل ہو سکتا ہے۔
رپورٹ میں مثالیں دی گئی ہیں کہ مصنوعی ذہانت کیسے فوجی مقاصد کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔
یاد رہے کہ جولائی میں چین نے ... | 1Real | 3tch |
واشنگٹن : ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل کے سی ای او سندر پیچائی نے امریکی انصاف کمیٹی کے سامنے جانبداری اور ڈیٹا ٹریکنگ کے حوالے سے الزامات کی سختی سے تردید کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل کے سی ای او سندر پیچائی پیش ہوئے ، اس موقع پر انھوں نے کانگریس مینز کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے بتایا کہ گوگل نے ... | 1Real | 3tch |
چین (ویب ڈیسک )چینی طلبا و طالبات نے ایسے ڈرون کا تصور پیش کیا ہے جو ایک مضبوط جال اٹھائے جلتی عمارتوں میں لوگوں کو تلاش کریں گے۔ کواڈ کاپٹر ڈرون چاروں کونوں سے جال کو تھامے اور پھیلائے رکھیں گے اور لوگ اپنی جان بچانے کے لیے اس پر کود سکیں گے۔سمندری لائف گارڈ کی طرح اس ڈیزائن کو نیٹ ڈرون کا نام دیا گیا ہے، قابلِ اعتبار... | 1Real | 3tch |
رواں برس کے آغاز میں جہاں دنیا کی سب سے بڑی سماجی ویب سائٹ فیس بک نے خبروں کو کم کرکے صارفین کی عام پوسٹس کو زیادہ اہمیت دینے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔
وہیں اب مائکرو بلاگنگ سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر نے فیس بک کا مخالف فیچر متعارف کراتے ہوئے عام پوسٹس سے زیادہ خبروں کو اہمیت دی ہے۔
جی ہاں، اب عام ٹوئٹر صارفین کو اپنے ہوم پ... | 1Real | 3tch |
کولاراڈو: دنیا کا سب سے چھوٹا ٹرانسسٹر تیار کرلیا گیا ہے جس کے چوڑائی صرف 2.5 نینومیٹرہے، اسے دنیا کا سب سے چھوٹا تھری ڈی ٹرانسسٹر کہا جاسکتا ہے، اس وقت جتنے بھی ٹرانسسٹر بن رہے ہیں یہ ان سے ایک تہائی چھوٹا ہے۔
میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) اور یونیورسٹی آف کولاراڈو کے ماہرین نے اسے مشترکہ کاوش س... | 1Real | 3tch |
گزشتہ چند بر سوں میں مریخ کے حوالے متعدد خبریں سامنے آرہی ہیں اب ماہرین نے مریخ پر آکسیجن کی مناسب مقدار دریافت کی ہے ایک رپورٹ کے مطابق یہاں پر موجود مٹی میں آکسیجن موجود ہے مریخ پر بھیجے گئے خلائی روبوٹ کیوروسٹی نے چند پتھر بھی دیکھے ہیں جو آکسیجن سے بھر پور ہیں ماہرین کا اندازہ ہے کہ شاید یہ عمل بار بار پانی کے ... | 1Real | 3tch |
اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسٹاگرام حکام نے سیکیورٹی سقم کے باعث صارفین کا پاس ورڈ دوسروں کو ’نظرآنے سے متعلق انتباہی نوٹس‘ جاری کر دیا نجی ویب سائٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام نے رواں برس اپریل میں ’ڈاؤن لوڈ ڈیٹا‘ کا آپشن متعارف کرایا جس کے تحت صارفین اپنا ذاتی ڈیٹا کی کاپی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اس حوالے سے صارفین ... | 1Real | 3tch |
تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
ایک امریکی تھنک ٹینک نے خبردار کیا ہے کہ جیسے جیسے چین مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کے میدان میں ترقی کر رہا ہے، دنیا کا اقتصادی اور عسکری توازن تبدیل ہو سکتا ہے۔
رپورٹ میں مثالیں دی گئی ہیں کہ مصنوعی ذہانت کیسے فوجی مقاصد کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔
یاد رہے کہ جولائی میں چین نے ... | 1Real | 3tch |
اس ترقی یافتہ دور میں سائنس دانوں کے ساتھ طالبعلم بھی نت نئی چیزیں ایجاد کر رہے ہیں حال ہی میں چینی طالب علموں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو تالاب، جھیل اور دیگر آبی ذخائزصاف کرسکتا ہے اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ انسانی صلاحیت سے 7 گنا زائد تیزی سے جھیل کی صفائی کر تا ہے اور خرچ بھی 70 فی صد تک ہوتا ہے اس روبوٹ کو ’’... | 1Real | 3tch |
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایچ ایم ڈی گلوبل نے ایک اور کلاسیک نوکیا فون نئی شکل میں متعارف کرادیا ہے۔ نوکیا 106 ایک فیچر فون ہے جو سب سے پہلے 2013 میں پیش کیا گیا تھا اور اب اسے کچھ بہتری کے ساتھ دوبارہ نوکیا 106 (2018) کے نام سے متعارف کرایا گیا ہے۔یہ فون سب سے پہلے روس میں فروخت کے لیے رواں ماہ کے آخر تک 1590 روبل ... | 1Real | 3tch |
ہوسکتا ہے کہ آپ کو اپنے فیس بک نیوزفیڈ پہلے سے مختلف لگ رہا ہو یا بہت جلد وہ کچھ مختلف نظر آنے لگے گا۔
دو ارب سے زائد صارفین کے ساتھ فیس بک کو دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا اعزاز حاصل ہے اور اس کا دل اور روح نیوزفیڈ ہے، جس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی تبدیلی آپ کو جلد نظر آئے گی۔
اس بات کا اعلان فیس بک ... | 1Real | 3tch |
بیجنگ چین نے فحش مواد اور بے ہودہ لطیفے پھیلانے والی موبائل ایپ اور ویب سایٹ کو بند کر دیا ہے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے ایک نیوز ویب سایٹ ٹووٹیو کی موبائل ایپ کے ذریعے بے ہودہ اور فحش مواد شائع کرنے پر موبائل ایپ اور وی چیٹ اکاؤنٹ نیہان دوانزی کو بند کردیا ہے ان اکاؤنٹس پر اخلاق سے گری ہوئی تصاویر او... | 1Real | 3tch |
تصویر کے کاپی رائٹ EPA Image caption چین سان یوان نے یہ گیم اپنے پوتے سے سیکھی تھی
تائیوان کے ایک بڑے میاں نے اپنی سائیکل سے 11 سمارٹ فون منسلک کر آگمینٹڈ ریئلٹی گیم پوکیمون گو کھیلنا شروع کر دی ہے۔
یہی نہیں، چین سان یوان کا ارادہ ہے کہ وہ چار مزید فون منسلک کر کے اپنی گیم کو مزید پرلطف بنا دیں۔ یہی وجہ ہے کہ آس پاس کے... | 1Real | 3tch |
پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا کے جدید ترین خلائی جہاز نے حال ہی میں پہلی مرتبہ زمین کی جانب ’مریخ‘ کی آواز ریکارڈ کرکے ارسال کی ہے جو وہاں ہوا چلنے کی باعث پیدا ہورہی تھی۔
یکم دسمبر کو ناسا کو انسائٹ خلائی لیبارٹری کی جانب سے مریخی آواز کی فائل موصول ہوئی ہے۔ اگرچہ اس خلائی جہاز کو آواز ریکارڈ کرنے کے لیے ڈیزائن نہیں ک... | 1Real | 3tch |
ماہرین فلکیات نے تقریباً 60 سال قبل اس بات کا خدشہ ظاہر کیا تھا کہ زمین کے گرد مدار میں گرد اور دھول کے بادل گرد ش کررہے ہیں لیکن اب تک ان کی کوئی خاص تصدیق نہیں ہوسکی تھی تا ہم حا ل ہی میں ماہرین نے تحقیق کی ہے کہ یہ بادل زمین کے قر یبی مدار میں موجود ہیں اور انہیں کور ڈی لیو سکی بادل کا نام دیا گیا ہے اس ضمن میں جوڈت... | 1Real | 3tch |
ہر سال نت نئے موبائل فونز سامنے آتے رہتے ہیں اور لوگ نئے ماڈلز کو خریدنا بھی پسند کرتے ہیں۔مگر ہر ایک اپنے پرانے اسمارٹ فونز کو بدلنا پسند نہیں کرتا مگر وقت گزرنے کے ساتھ ان ڈیوائسز کی رفتار متاثر ہوتی ہے جو اکثر صارفین کے لیے پریشانی کا باعث بنتی ہے۔اگر تو آپ کے پرانے اینڈرائیڈ فون کو بھی یہی مسئلہ درپیش ہے تو اچھی خب... | 1Real | 3tch |
مرزا شاہد برلاس
مشینی ذہانت (Augmented Intelligence) مصنوعی ذہانت کی طر ف پیش قدمی کی ایک کوشش ہے ۔اس جدید دور میں مشینوں کو الگورتھم (Algorithm)سکھانے کے تجربات کیے جارہے ہیں ،اس کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجیز کی بڑی کمپنیاں مشینی ذہانت کے شعبے میں کا فی سر مایہ کاری بھی کر رہی ہیں ۔گو انسان ابھی حقیقی مصنوعی ذہانت کی تخلیق ... | 1Real | 3tch |
گوگل کا کہنا ہے کہ کروم براؤزر کا ورژن 71 صارفین کو گمراہ کرکے اشتہار دکھانے والی تمام سائٹس کےا شتہار بلاک کرے گا گوگل کے مطابق اس طرح کےآدھے سے زیادہ اشتہار موجودہ کروم میں بلاک نہیں ہوتے اب کروم کا ورژن 71 ان تمام ویب سائٹس کےاشتہار بلاک کرے گا جو صارفین کو اشتہارات کر کلک کرے یا پاپ اپ اشتہار کلوز کرنےکی ترغیب دیں ... | 1Real | 3tch |
تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images Image caption متاثرہ بینک نے ان تمام اے ٹی ایم کارڈز کو بند کردیا ہے جنھیں ہیک کرنے کے بعد استعمال کیا گیا
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے حال ہی میں نجی حبیب بینک لمیٹڈ کی اے ٹی ایم مشینوں سے صارفین کی معلومات چوری ہونے کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حبیب بینک کی انتظامیہ کے ساتھ مل ک... | 1Real | 3tch |
امریکہ کے خلائی تحقیق کے ادارے "ناسا" نے اعلان کیا ہے کہ مریخ کی تہہ کی تحقیق کے لیے بھیجا جانے والا اس کا روبوٹ "اِن سائٹ" کامیابی سے سرخ سیارے پر اتر گیا ہے روبوٹ چھ ماہ قبل زمین سے روانہ کیا گیا تھا جو 48 کروڑ کلومیٹر سے زائد کا فاصلہ طے کرنے کےبعد پیر کو کامیابی سے مریخ کی سطح پر لینڈ کرگیا "ناسا" حکام کے مطابق روب... | 1Real | 3tch |
امریکی ریاست کیلی فور نیا میں قائم اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے ماہرین نےایک ڈرون تیار کیا ہے جو دروازہ کھول سکتا ہے خود سے زیادہ وزن اُٹھا سکتا ہے اور کسی شے کو باندھ کر اسے کھینچ بھی سکتا ہے تحقیق کے مطابق یہ ڈرون بہت سے کاموں میں استعمال ہوسکتاہے ۔اس کی اہم بات یہ ہے کہ یہ اپنے وزن سے 40 گنا زائد وزن اُٹھا سکتا ہے یہ تنگ ج... | 1Real | 3tch |
اینڈروئیڈ میں کافی عرصے سے مختلف لہجوں کے لیے لینگوئج آپشن ہے۔ مثال کے طور پر انگلش (یو ایس)، (یو کے)، (انڈیا) وغیرہ۔ آپ کو ان لہجوں میں انگریزی سن کر شاید پہلی بار شاید کوئی فرق نہ لگے لیکن ان آپشن کو منتخب کرنے سے ڈیوائس پر کافی اثر پڑتا ہے۔ جب آپ زبان میں برطانوی انگریزی منتخب کرتے ہیں تو کرنسی بھی ڈالر ($) سے بدل ک... | 1Real | 3tch |
اسلام آباد(نیو زڈیسک) مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے خراٹوں کی نگرانی کیلئے سلیپنگ سسٹم رجسٹر کرا لیا۔خراٹے کی مشکل سے نجات دلانے کے لیے مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے خراٹوں کی نگرانی کے لیے سلیپنگ سسٹم رجسٹر کرا لیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس سسٹم میں شامل خصوصی بستر ایک ٹچ سکرین کے کنٹرول پینل سے جڑا ہوا ہوگا اور کمپ... | 1Real | 3tch |
تصویر کے کاپی رائٹ JACK DONGARRA, SUNWAY TAIHULIGHT SYSTEM REPORT Image caption ایک تازہ ترین سروے کے مطابق دنیا کے تیز ترین 500 سپر کمپیوٹرز میں سے 202 چین میں موجود ہیں۔
دنیا کے تیز ترین 500 سپر کمپیوٹرز کی فہرست میں سب سے زیادہ سپر کمپیوٹرز والے ملک کے حوالے سے چین نے امریکہ سے سبقت لے لی ہے۔
ایک تازہ ترین سروے کے م... | 1Real | 3tch |
متحدہ عرب امارات کا پہلا سیٹلائٹ خلا میں روانہ متحدہ عرب امارات کا پہلا سیٹلائٹ خلا میں روانہ
دبئی (صباح نیوز) متحدہ عرب امارات کا پہلا سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا گیا ۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنا سیٹلائٹ خلیفہ سیٹ خلا میں روانہ کر دیا، یہ سیٹلائٹ جاپان میں تانی گاشیما خلائی مرکز سے ایچ-2 ... | 1Real | 3tch |
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں پاکستان میں چاند گرہن رات سوا دس بجے دیکھا جا سکے گا
جمعے کو دنیا کے مختلف حصوں میں لوگ چاند گرہن کا نظارہ کر سکیں گے اور یہ کوئی معمولی چاند گرہن نہیں ہو گا۔
امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا کہنا ہے کہ یہ 21ویں صدی کا سب سے طویل ترین چاند گرہن ہو گا۔
ناسا کے بعقول اگر آپ خوش قسمت ہ... | 1Real | 3tch |
ویب ڈیسک:عمر بڑھنے کی ساتھ ساتھ انسان کی خوب صورتی ختم ہونے لگتی ہے لیکن جب کم عمری میں آدمی جاذب نظر نہ آئے تو یہ احساس کمتری میں مبتلا ہوجاتا ہے اور جب وہ اپنے آپ کو آئینے میں دیکھ لے تو وہ اپنی عمر سے بڑادکھائی دیتا ہے جلد پر بڑھاپا جوانی میں طاری ہونے لگتا ہے تو انسان مایوس ہوجاتا ہے آج کے دور میں تقریبا 70 فیصد سے... | 1Real | 3tch |
موٹر سے چلنے والی وہیل چیئرز کو روایتی طور پر جوائے سٹک یا صارف کےجسم سے لگے سنسرز سے کنٹرول کیا جاتا ہے لیکن مصنوعی ذہانت سے معذور افراد اپنے چہرے کے تاثرات سے بھی وہیل چیئر کو کنٹرول کر سکتے ہیں ۔برازیل کی کمپنی ہوباکس روبوٹکس نے انٹل کے ساتھ شراکت داری سے وہیلی 7(Wheelie 7) وہیل چیئر کٹ بنائی ہے، جس میں مصنوعی ذہانت... | 1Real | 3tch |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.